حاجی علیم گل کی رسم قل آج ہوگی

    حاجی علیم گل کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان) حاجی علیم گل جو گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ کا رسم قل آج بروزہفتہ ٹمبرمارکیٹ خرکی درگئی میں اداکی جائے گی۔وہ یوتھ کونسلر ابرار خان، عباس خان کے والد صاحب اورحاجی نسیم گل، حاجی ظریف گل کے بھائی جبکہ عمران خان اور سیراج بارگین والے کے چچاتھے۔