محمداسماعیل کے والد کی رسم قل آج ہوگی

محمداسماعیل کے والد کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارگاؤں سبیل بانڈہ محمداسماعیل کے والد کی رسم قل آج سبیل بانڈہ خارمیں اداکی جائیگی۔مرحوم فلائی مارٹ ٹریول ایجنسی بہادرخان پلازہ محمدسلیمان کے چچاتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر