سابق آئی بی ڈائریکٹرحمیداللہ خان کی والدہ انتقال کرگئیں

    سابق آئی بی ڈائریکٹرحمیداللہ خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)سابق آئی بی ڈائریکٹرحمیداللہ خان کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ گزشتہ روزاُن کے آبائی گاؤں منگلہ اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر