صوبیدار یوسف خان کی ساس انتقال کرگئیں

صوبیدار یوسف خان کی ساس انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز فورس کے صوبیدار یوسف خان کی ساس بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوخٹکے کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں مالاکنڈلیویزفورس کے صوبیدارمیجرفریداللہ خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر