مشہورشاہ ٹیلر ز کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  مشہورشاہ ٹیلر ز کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ بازارکے مشہورشاہ ٹیلر ز کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوخٹکے کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر