اعظم خان بابا انتقال کرگئے
مالاکنڈ(بیورورپورٹ)یونین کونسل میخ بندکے اعظم خان بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم فضل عظیم،عبدالعظیم اورزاہدحسین کے والدتھے۔

You are subscribed Successfully