پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے 4 افسران کے تبادلے کر دئے

    پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے 4 افسران کے تبادلے کر دئے

  



لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے 4افسران کے تبادلے کر دیے ہیں،نوٹیفکیشن کے مطابق سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان جام آصف اقبال کو آئی جی جیل خانہ آفس رپورٹ کرنے کاحکم جبکہ مشتاق حسین کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان کااضافی چارج دیدیا گیا،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو جیل ملتان قمرالاسلام کو آئی جی جیل آفس رپورٹ کاحکم،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہائی سکیورٹی بیرکس عارف نثارکواضافی چارج سونپ دیا گیا۔

افسران تبادلے

مزید : صفحہ آخر