چاند باغ سکول مریدکے کا 18واں فاونڈرڈے کل منایا جا ئیگا

چاند باغ سکول مریدکے کا 18واں فاونڈرڈے کل منایا جا ئیگا

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)چاند باغ سکول مریدکے کا 18واں فاونڈرڈے کل شاہان شان طریقے سے منایا جا ئیگا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی مہمان خصوصی ہوں گے، فاونڈر ڈے کے موقع پر سالانہ تقریب تقسیم انعا ما ت بھی ہوگی، پرنسپل چاند باغ سکول چوہدری محمد افضل میز بان ہوں گے، چاند باغ سکو ل فاونڈ یشن کے چیئر مین وائس چیئر مین کے علاوہ ممبران فاونڈر ڈے کی تقریب میں شریک ہوں گے، سی ای او چاند باغ سکو ل میڈ یم شمع علیم سنیئر ماسڑ اختر حسین برسر کرنل ظفرالحق سکول استا تذہ تقر یب میں آنیو الے مہمانوں کی رہنمائی اور خدمت کے لیے موجود ہوں گے، فاونڈر ڈے کے موقع پر چاند باغ سکول کے کیپٹن کا اعلان ہو گا،سالانہ کھیلو ں، مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو شیلڈ اور ایوارڈ کے ساتھ ٹرافی سے نوازہ جائے گا۔

فاونڈرڈے

مزید : صفحہ آخر