پی آئی اے،ایئر بلیو، سعودی ایئر لائنزکی 14 پروازیں منسوخ متعدد لیٹ

  پی آئی اے،ایئر بلیو، سعودی ایئر لائنزکی 14 پروازیں منسوخ متعدد لیٹ

  



لاہور(این این آئی) اندرو ن و بیرون سے آنے او رجانے والی 14پروازیں منسوخ جبکہ ایک تاخیر کا شکار رہی۔ائیر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز401، ازبکستان ائیر ویز کی ترکی جانے والی پرواز462،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز313،پی آئی اے کی سکھر جانے والی پرواز629، سعودی ائیر لائن کی جدہ جانے والی پرواز 735،ائیر بلیو کی ابو ظہبی جانے والی پرواز430،ائیر بلیو کی جدہ جانے والی پرواز470،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز316،،ازبکستان ائیرویز کی ترکی سے آنے والی پرواز461،سعودی ائیر لائن کی جدہ سے آنے والی734،ائیر بلیوکی کراچی سے آنے والی پرواز 402،پی آئی اے کی سکھر سے آنے والی پرواز630 جبکہ پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز653 منسوک اورائیر بلیو کی ابو ظہبی سے آنے والی پرواز431ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی۔

مزید : صفحہ آخر