رہنما جماعت اسلامی فیض الرسول کی اہلیہ سپرد خاک

    رہنما جماعت اسلامی فیض الرسول کی اہلیہ سپرد خاک

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)لاہور جماعت اسلامی علامہ اقبال ٹاون کے رہنمافیض الرسول کی اہلیہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں، مرحومہ کو سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں کریم بلاک قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔

اہلیہ سپر دخاک

مزید : صفحہ آخر