ہوپ پاکستا ن کی رینیول فیس ڈبل کر دی گئی
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستا ن کی رینیول فیس ڈبل کر دی گئی۔ گزشتہ سال تک 10ہزار روپے سالانہ وصو ل کیے جا رہے تھے،2020ء کیلئے سالانہ رینیول فیس 20ہزارروپے دینا ہوگی۔31مارچ پے آڈر یا چیک کی صو ر ت میں سالانہ فیس جمع کرائی جا سکتی ہے۔رینیول فیس یکدم ڈبل کرنے پر حج آرگنائز ر نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہوپ کو حسابات رکھنے،آڈٹ کروانے کی روایات کرنا ہوگی۔
رینیول فیس