وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس،رپورٹ طلب

  وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس،رپورٹ طلب

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر فیصل آباد ڈویژن اور آرپی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پابندی کے باوجود پتنگ بازی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں جہاں بھی غفلت کا مظاہرہ کیا گیا ہے اس کا تعین کر کے کارروائی عمل میں لائی جائے۔

رپورٹ

مزید : صفحہ آخر