چیئرمین ڈی ایچ اے مدنی گروپ حبیب الرحمن مدنی کے اعزاز میں عشائیہ
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے لاہور کے ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹ سکندر ملک کا مدنی گروپ ڈی ایچ اے کے چیئر مین حبیب الرحمن مدنی کے اغزاز میں عشائیہ سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کی شرکت۔حبیب الرحمن مدنی کی ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایوایشن لاہور کیلئے با لعمو م اور رئیل اسٹیٹ سکیٹرز کیلئے بالخصوص تاریخ ساز خدمات پر انہیں زبر دست خراج تحسین۔عشائیہ میں سابق سیکرٹرٹری اطلاعات میاں نواز، سابق سیکرٹری فنانس طارق بھٹی، سابق نائب صدر حاجی لطیف، حافظ آفتاب رضوان، یوسف سہیل احمد اور دیگر کی شرکت۔ حبیب الرحمن مدنی مدینہ منورہ میں خدمات انجام دے رہے ہیں،ان دنوں ایک ماہ کیلئے لاہور تشریف لائے ہوے ہیں۔ ڈی ایچ اے لاہور کے مختلف گروپوں کی طرف سے ان کے اعزاز میں ضیافتو ں کا سلسلہ جاری ہے۔
عشائیہ