آئی جی سندھ کیلئے مشتاق مہر کا نام فائنل،ذرائع کا دعویٰ

  آئی جی سندھ کیلئے مشتاق مہر کا نام فائنل،ذرائع کا دعویٰ

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ کیلئے مشتاق مہر کا نام طے کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کیلئے مشتاق مہر کے نام سے متعلق سندھ حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔

مشتاق مہر

مزید : صفحہ اول