حکومت کا چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

  حکومت کا چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کامرس ڈویژن کی سمری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پابندی سے ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی برآمد روک لی جائے گی۔

چینی برآمد

مزید : صفحہ اول