سال 2019، جرائم میں پنجاب پہلے اور خیبرپختونخوا دوسرے نمبر پر رہا،وفاقی وزارت داخلہ

      سال 2019، جرائم میں پنجاب پہلے اور خیبرپختونخوا دوسرے نمبر پر رہا،وفاقی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ا سلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)سال 2019 کے دوران پنجاب 4 لاکھ 90 ہزار جرائم کے واقعات کے ساتھ پہلے جبکہ خیبرپختونخوا ایک لاکھ 78 ہزار جرائم کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔وزارت داخلہ نے 2019 میں ملک بھر میں جرائم کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں جس کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طورپر 7 لاکھ 77 ہزار 251 جرائم کے واقعات ریکارڈ ہوئے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب 4 لاکھ 90 ہزار کے ساتھ پہلے جبکہ خیبرپختونخوا ایک لاکھ 78 ہزارجرائم کے مقدمات کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔
وزارت داخلہ

مزید :

صفحہ اول -