حکومت کے دن گنے جا چکے انہیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں

حکومت کے دن گنے جا چکے انہیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں

  



مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جوائنٹ سیکریٹری رانا ارشد نے کہا کہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں حکومت اپنی خود دشمن ہے اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں جس حکومت کے اتحادی اس کا ساتھ چھوڑ جائیں اور اس پر عدم اعتماد کریں اس کے خلاف تحریک چلانے کا کیا فائدہ؟۔وہ ایشو آف دی دے میں گفتگو کر رہے تھے۔

رانا ارشد

مزید : صفحہ اول