اپوزیشن ارکان آپس میں مخلص نہیں تحریک کیسے چلائینگے

اپوزیشن ارکان آپس میں مخلص نہیں تحریک کیسے چلائینگے

  



تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین نے کہا کہ اپوزیشن جس میں سب کے سب نیب زدہ ہیں تو کوئی عدالتوں کے مجرم وہ تحریک کیسے چلاسکتے ہیں۔یہ سب شوق پورا کر لیں ناکام ہوں گے وہ ایشو آف دی دے میں گفتگو کر رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے تمام اراکان آزمائے ہوئے ہیں یہ آپس میں مخلص نہیں تو تحریک کیسے چلائیں گے۔

جہانگیر ترین

مزید : صفحہ اول