حکومت کا صوبہ بھرمیں بار ایسوسی ایشن کے کنونشن بلانے کا فیصلہ

  حکومت کا صوبہ بھرمیں بار ایسوسی ایشن کے کنونشن بلانے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت کا صوبہ بھرمیں بار ایسوسی ایشن کے کنونشن بلانے کا فیصلہ۔ حکومت پنجاب نے خانیوال (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں وکلاء برادری اور حکومت کے مابین مثالی تعلقات اور انکی فلاح وبہود کے لیے تحصیل، ضلع اور ڈویثرن سطح پر وکلاء کنونشن کروانے کا فیصلہ کیاہے جن میں حکومتی نمائندے شرکت کیا کریں گئے اور وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جائیں گئے۔

کنونشن

مزید : ملتان صفحہ آخر