محکمہ ایکسائز‘ خالی اسامیوں بارے تفصیل طلب

  محکمہ ایکسائز‘ خالی اسامیوں بارے تفصیل طلب

  



ملتان (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب سے سکیل (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

5 سے سکیل 16 تک خالی اسامیوں بارے مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ خالی اسامیوں پر ملازمین کی نئی بھرتی کے لیئے سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے ایکسائز دفاتر سے جملہ خالی اسامیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن ملتان ڈویڑن سطح پر 2 انسپکٹر 4 سٹینو گرافر 9 جونیئر کلرک 24 کانسٹیبل اور 1 پٹواری سمیت 40 اسامیاں خالی پڑی ہیں۔

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر