ترقیاتی سکیموں کے لیے حکومت کا اتحادیوں سے مشورہ کرنے کا فیصلہ

ترقیاتی سکیموں کے لیے حکومت کا اتحادیوں سے مشورہ کرنے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں اتحادی جماعتوں کے ترقیاتی سکیموں کے فنڈز کے (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

منصافانہ تقسیم کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ اتحادیوں کے تحفظات دور کیے جاسکے اس سلسلہ میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پر مشتمل کو اڈرینیشن کمیٹیاں ڈویثرنل سطح پر قائم کر دی گئی ہیں جو کہ مشترکہ میٹنگ کر کے کوارڈینشن کیساتھ معاملات طے کریں گئی اور حکومت کو مشترکہ طور تجاوزات پیش کریں گئی جس پر فوری عملدرآمد کیا جائے گا

مزید : ملتان صفحہ آخر