اچھی کارکردگی کے حامل سکول اساتذہ کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ

اچھی کارکردگی کے حامل سکول اساتذہ کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری سکولوں میں اچھی کارکردگی کے حامل سکول اساتذہ کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے اس(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

سلسلہ میں ہر ضلع سے پرائمری، مڈل اور ہائی سکولوں کے تین اساتذہ کے کوائف طلب کر لیے گئے ہیں۔

ایوارڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر