پنجاب بھر میں تھانوں کے فنڈز ریلیز

پنجاب بھر میں تھانوں کے فنڈز ریلیز

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تھانوں میں جدید بنانے کے لیے ایک درجن جدید اپیلی کیشن کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے جس(بقیہ نمبر55صفحہ12پر)

کے لیے جدید کمپوٹر ائزڈ سسٹم فراہم کیے جائیں گئے حکومت نے اس سلسلہ میں 4 کروڑ 42 لاکھ روپے کی گرانٹ بھی جاری کر دی ہے مذکورہ ایپلی کیشن میں ہوٹلوں میں آنے جانے والے مسافروں کا ریکارڈ بھی محفوظ کیا جائے گا۔

فنڈز

مزید : ملتان صفحہ آخر