ہارون آباد‘ ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

  ہارون آباد‘ ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

  



ہارون آباد (تحصیل رپورٹر)فور ٹ عباس روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا ہے تفصیلات کے مطا بق فور ٹ عباس روڈ چک نمبر 120سکس آر کے قریب(بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ریسکیو1122کی ٹیم نے جانبحق ہو نے والے نوجوان رشید کی ڈیڈ باڈی کو قریبی اسپتال پہنچا دیا۔

حادثہ

مزید : ملتان صفحہ آخر