ملتان‘ مختلف علاقوں میں چوریاں‘ ڈاکے‘ شہریوں کو لاکھوں کا نقصان
ملتان (کو رٹ رپورٹ ) ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم ہوگئے تفصیل کے مطابق شاہ رکن عالم پولیس کیعلاقے (بقیہ نمبر43صفحہ12پر)
میں شاہد علی سے دوڈاکوؤں نے 26 ہزارروپے چھین لئے لوہاری گیٹ پولیس کیعلاقے میں معظم علی سے تین ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل، گلگشت پولیس کیعلاقے میں محمد ا?صف سے 19 ہزار روپے، صدر پولیس کے علاقے میں کاشف سے 5 ہزار روپے اور مظفر آباد پولیس کے علاقے میں محمد طاہر سے چار ہزار روپے اور ایک موبائل فون چھین لیا گیانیوملتان پولیس کے علاقے میں واجد حسین اور اس کی بیوی سے سات لاکھ روپے مالیت کے زیورات ونقدی، شاہ رکن عالم پولیس کے علاقے میں محمد عدنان سے 99 ہزار روپے، سیتل ماڑی پولیس کے علاقے میں ناظم عباس کے گھر سے تین لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کے زیورات ونقدی، مخدوم رشید پولیس کیعلاقے میں محمد افضال کے گھر سے رکشہ اور سجاد حسین سے پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے 5 ہزار پانچ سو ریال چھین لئے قطب پور پولیس کیعلاقے سے مزمل احمد کا موٹرسائیکل اور محمد نعیم کے گھر سے تین لاکھ روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا قطب پور پولیس کے علاقے سے شہباز اختر کے بھانے سے تین عدد گائے، شاہ شمس پولیس کیعلاقے سے محمد منشی اور دیگر 12 افراد کے موبائل فون سیٹ چوری کر لئے گئے زکریا پولیس کے علاقے سے افتخار کاموٹرسائیکل، شاہ رکن عالم پولیس کیعلاقے میں جمیل اور دیگر 20 افرا دکے موبائل فون سیٹ، عزیز الرحمان کا موٹرسائیکل، صدر پولیس کے علاقے سے خالد مسیح کا رقبہ، محمد مسعود اور دیگر 11 افراد کے موبائل فون، الپہ پولیس کیعلاقے سے مجاہد حسین کا موٹرسائیکل، دہلی گیٹ پولیس کیعلاقے سے زنیر صدیقی کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیاہے۔
نقصان