ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کا محافظ خانہ کا دورہ‘بچ جانیوالے ریکارڈ کا جائزہ

  ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کا محافظ خانہ کا دورہ‘بچ جانیوالے ریکارڈ کا جائزہ

  



ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی، سٹی رپورٹر، ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے محافظ خانہ کا دورہ کیا. انہوں نے آتشزدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور بچ جانے والے ریکارڈ کاجائزہ لیا. اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فارو ق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و پلاننگ عبدالغفار، اے سی صدر محمد اسد چانڈیہ او ردیگر موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر