رحیم یار خان‘ ممبر پنجاب بار کونسل عبدالباسط خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد کی جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان سے ملاقات‘ مسائل پر تبادلہ خیال

  رحیم یار خان‘ ممبر پنجاب بار کونسل عبدالباسط خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان سے ممبر پنجاب بار کونسل سردار عبدالباسط خان بلوچ ایڈوکیٹ کی قیادت میں صدرباررحیم یارخان رائے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

مظہر حسین کھرل،جنرل سیکرٹری غلام غوث خان کورائی،صدرلاہورہائی کورٹ بار حفیظ الرحمن چوہدری،جنرل سیکرٹری فیاض رانجھا اورممبر رحیم یارخان بار چوہدری عدنان اشرف مہاندرہ ایڈوکیٹ کی ملاقات ملاقات میں رحیم یارخان بار کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا گیا،اس موقع پرجسٹس قاسم خان نے کہا بار اوربینچ گاڑی کے دو پہیوں کی طرح ہیں دونوں کے توان سے ہی سائلین کو انصاف کی فراہمی ممکن ہو سکتی ہے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی خصوصی ہدایات پر ماتحت عدالتوں میں میرٹ پر فیصلے کرکے جلدانصاف کی فراہمی کو ممکن بنایا جا رہا ہے اوران کی خصوصی دلچسبی سے رحیم یارخان بار اوروکلاء مسائل حل کئے جائیں گے۔
ملاقات