جامعہ زکریا‘ کوالیفائی ڈ وٹرنری اسسٹنٹس طلبا کی درخواست پر صوبائی سیکرٹری لائیو سٹاک کو نوٹس

      جامعہ زکریا‘ کوالیفائی ڈ وٹرنری اسسٹنٹس طلبا کی درخواست پر صوبائی ...

  



ملتان (کو رٹ رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس رسال حسن سید نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی سے کوالیفائید وٹرنری اسسٹنس طلباء کی جانب سے دائر کردہ توہین (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

عدالت کی درخواست پر صوبائی سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کو نوٹس جاری کردیا ہے اور آئندہ سماعت 10 فروری مقرر کی ہے۔ فاضل عدالت میں طلبا نے موقف اختیار کیا تھا کہ فاضل عدالت نے صوبائی سیکرٹری کو 30 روز میں تقرر نامے جاری کرنے اور جامعہ زکریا کے ڈپلومے کو تسلیم کرنے کی ہدایت کی تھی مگر متعلقہ حکام نے فاضل عدالت کی جانب سے

مزید : ملتان صفحہ آخر