ہائی وے پیٹرولنگ کا موٹروے پولیس کے طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ

ہائی وے پیٹرولنگ کا موٹروے پولیس کے طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں اپنی کارکردگی کو مزید بہتر (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

بنانے کا کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں موٹروے پولیس کے طرز پر جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گئی تا کہ شاہرات کو محفوظ بنانے اور حادثات کی روک تھام کے لیے مدد مل سکے اس سلسلہ میں سپیڈ گنز اور جدید کمرے خریدے جائیں گئے
موٹروے