وزیراعلیٰ پنجاب کے پی ایس او رائے حیدرعلی کی والدہ کی رسم چہلم 15 فروری بروز ہفتہ دوپہر 12 بجے ادا کی جائیگی

وزیراعلیٰ پنجاب کے پی ایس او رائے حیدرعلی کی والدہ کی رسم چہلم 15 فروری بروز ...

  



لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے پرنسل سٹاف آفیسر رائے حیدر علی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے رسم چہلم مورخہ 15فروری بروز ہفتہ کو دوپہر 12 بجے ان کی آبائی رہائش گاہ چک نمبر 16/69 سید والہ (ضلع ننکانہ) میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کے دعائے مغفرت کے اجتماع میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1