جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کاماہانہ اجلاس آج اچھرہ میں ہوگا
لاہور(لیڈی رپورٹر)جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے ترجمان عتیق الرحمن نے کہاہے کہ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کا ماہانہ اجلاس آج مورخہ 8 فروری 2020ئکو جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے مرکزی ہیڈکوارٹر اچھرہ میں سیکرٹری جنرل (امین عام) حافظ شمشیر علی شاہد کے زیر صدارت ہوگا۔اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا اور انفرادی کارکردگی رپورٹ سمیت شعبہ جات کی ماہانہ کارکرگی کا جائزہ لیا جائے۔