ڈاکٹر شعیب خا ن پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے سی ای او تعینات

ڈاکٹر شعیب خا ن پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے سی ای او تعینات

  



لاہور (جنرل رپورٹر)سینئر ہیلتھ پروفیشنل ڈاکٹر شعیب خا ن کو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کاچیف ایگزیکٹو آفیسرتعینات کر دیا گیا ہے اور انہوں نے اپنے عہدے کا چا رج سنبھال لیاہے۔ڈاکٹرشعیب خان صحت کے شعبے میں 32سا ل پر محیط خد ما ت کا تجر بہ رکھتے ہیں اور میڈیکل و انتظامی شعبہ جا ت میں اعلیٰ تعلیم یا فتہ ہیں۔ بڑے ٹیچنگ ہسپتا لوں کے قیام اور ان کے انتظا می و طبی امورکاوسیع تجربہ رکھتے ہیں۔فیملی پلا ننگ،نیو ٹریشن، میٹر نل اینڈ چا ئلڈ ہیلتھ پروگرا مز میں مر بو ط حکمتِ عملی، منصو بہ بندی،تیا ری اور عمل درآمد پر بھی کام کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1