اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کا اجلاس کل ہوگا

      اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کا اجلاس کل ہوگا

  



اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کا اجلاس (کل) اتوار کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایش کے صدر اعجازالحق کریں گے اور اجلاس سیکرٹری اویس رشید مغل ایسوسی ایشن کی کارگردگی پر رپورٹ پیش کریں گے اور اجلاس میں آئندہ کی سرگرمیوں کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی