ہمیشہ مثبت سو چ کے ساتھ آگے بڑھی، ڈھول پلیئر ارشمہ

ہمیشہ مثبت سو چ کے ساتھ آگے بڑھی، ڈھول پلیئر ارشمہ
 ہمیشہ مثبت سو چ کے ساتھ آگے بڑھی، ڈھول پلیئر ارشمہ

  



لاہور(فلم رپورٹر) ڈھول پلیئرارشمہ مریم نے کہا ہے کہ کبھی مایوس اور نا امید نہیں ہوتی اور ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں، عزت اور شہرت ملنے کے بعد اسے بر قرار رکھنا اسے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے۔ارشمہ نے کہا کہ مجھے اپنے کیرئیر کے آغاز پرہی جو عزت اور شہرت ملی وہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے اور اس پر میں اوپر والے کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ اس کے بعد انسان کو اپنے اندر عاجزی لانی چاہیے جس سے اسے اور عزت اور شہرت ملتی ہے۔

نہوں نے کہا کہ میں ہر حال

میں خوش رہتی ہوں۔

مزید : کلچر