تینوں شعبوں میں صلاحیتوں کا لوہا منواؤں گی،معراج خان

تینوں شعبوں میں صلاحیتوں کا لوہا منواؤں گی،معراج خان
 تینوں شعبوں میں صلاحیتوں کا لوہا منواؤں گی،معراج خان

  



لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ وماڈل معراج خان نے کہا ہے کہ میں فلم،ٹی وی اور تھیٹر تینوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایؤں گی۔معراج خان نے کہا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں مجھے بہت مشکلات کا سامنا کرناپڑرہاہے لیکن مجھے سینئر کی رہنمائی سے مزید حوصلہ ملامیں نے کبھی ہمت نہیں ہاری مشکل کام کو اپنے لئے ٹاسک سمجھ رہی ہوں جس کی بدولت آج مجھے نئے پرایکٹس کی آفرز ہو رہی ہے جو بہت جلد فائنل کر لوں گی معیاری کام میری اولین ترجیح ہے۔

مزید : کلچر