اسلام آباد،تین برس میں گھروں میں کام کرنیوالی خواتین پر تشدد کے 10 واقعات پیش آئے،وزارت داخلہ

اسلام آباد،تین برس میں گھروں میں کام کرنیوالی خواتین پر تشدد کے 10 واقعات پیش ...

  



اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والی خواتین پر تشدد کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق سال 2016 سے سال 2019 تک خواتین پر تشدد کے 10 واقعات ہوئے۔وزارت داخلہ نے بتایاکہ سال 2016 سے سال 2018 تک ہر سال 2 دو واقعات رجسٹرڈ ہوئے،سال 2019 کے دوران خواتین پر تشدد کے 4 واقعات رجسٹر ہوئے۔

وزارت داخلہ

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر