ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ غبن سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں سرکاری افسران کے مبینہ غبن سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سندھ مبینہ غبن میں ملوث سرکاری افسران اور ان کے کے اہل خانہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔تقریباً 50 سرکاری افسران اور ان کے 850 اہلخانہ کے خلاف تحقیقات کیلئے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ نے تفتیشی افسر بھی مقرر کردیا ہے۔
ایف آئی اے