اداکارہ نگہت بٹ کسمپرسی کی زندگی گزارنے کے بعد انتقال کر گئیں

اداکارہ نگہت بٹ کسمپرسی کی زندگی گزارنے کے بعد انتقال کر گئیں
اداکارہ نگہت بٹ کسمپرسی کی زندگی گزارنے کے بعد انتقال کر گئیں

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی وی اور سٹیج کی مشہور اداکارہ نگہت بٹ کسمپرسی کی زندگی گزارنے کے بعد انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق 3 دہائیوں تک ٹی وی اور سٹیج پر اداکاری کرنیوالی نگہت بٹ انتقال کرگئیں، وہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نگہت بٹ معاشی تنگ دستی کی وجہ سے 2 سال سے گھرکا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکی تھیں، نگہت بٹ کے شوہر عابد بٹ 4 سال قبل انتقال کر گئے تھے۔

مزید : اہم خبریں /تفریح