سپریم کورٹ کا10 سے 14 فروری تک کا روسٹر جاری

سپریم کورٹ کا10 سے 14 فروری تک کا روسٹر جاری
سپریم کورٹ کا10 سے 14 فروری تک کا روسٹر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے10 سے 14 فروری تک کا روسٹر جاری کردیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ،سی ای او پی آئی اے کیس کی سماعت ہوگی ،سپریم کورٹ مرادعلی شاہ دہری شہریت کیس کی سماعت بھی کرے گی ۔