چین سے پاکستان کا براہ راست فضائی آپریشن جاری ،ایک اور پرواز مسافروں کو لے کر اسلام آبادپہنچ گئی

چین سے پاکستان کا براہ راست فضائی آپریشن جاری ،ایک اور پرواز مسافروں کو لے کر ...
چین سے پاکستان کا براہ راست فضائی آپریشن جاری ،ایک اور پرواز مسافروں کو لے کر اسلام آبادپہنچ گئی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پاکستان کا براہ راست فضائی آپریشن جاری ہے،چین سے ایک اور پروازمسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ارمچی سے پرواز سی زیڈ 6007 اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی،چین سے آنے والے 108مسافروں کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر سکریننگ کی گئی،ارمچی سے آنے والوں میں 82پاکستانی ،24چینی اور برطانوی شہری شامل ہیں۔

مزید : قومی