شاہد آفریدی کی گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری

شاہد آفریدی کی گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری
شاہد آفریدی کی گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی نے گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دی،شاہد آفریدی نے بینظیر بھٹو کی قبرپر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دی،شاہد آفریدی نے بینظیر بھٹو کی قبرپر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔شاہد آفرید ی نے کہا کہ بینظیر بھٹو ایک بہادرلیڈر تھیں ۔

مزید : کھیل