ملک میں سونے کی قیمت برقرار

ملک میں سونے کی قیمت برقرار
ملک میں سونے کی قیمت برقرار
سورس:   Pixabay

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں گزشتہ ہفتے کی سطح پر مستحکم ہیں۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت نو ڈالر اضافے سے 1823 ڈالر ہوگئی ہے۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 اور 10 گرام سونا 95 ہزار 850 روپے پر برقرار ہے۔

مزید :

بزنس -