آج رات عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، کارکن زمان پارک پہنچ گئے

آج رات عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، کارکن زمان پارک پہنچ گئے
آج رات عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، کارکن زمان پارک پہنچ گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چئیر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر زمان پارک کے باہر کارکنوں کی بڑی تعداد حفاظت کے لیے جمع ہوگئی۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما امتیاز شیخ نے آج رات عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کارکنوں کوزمان پارک پہنچنے کی ہدایت کی جس پر کارکنن زمان پارک عمرا ن خان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہو نا شروع ہو گئے۔

مزید :

قومی -