ڈالر ریٹ میں نمایاں کمی، 3 روپے 28 پیسے گر گیا

ڈالر ریٹ میں نمایاں کمی، 3 روپے 28 پیسے گر گیا
ڈالر ریٹ میں نمایاں کمی، 3 روپے 28 پیسے گر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستان روپے کے مقابلے سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، مارکیٹ میں لین دین کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 28 پیسے تک گر گیا جس کے بعد 273 روپے میں ٹریڈ ہوا۔

معاشی ماہرین پاکستانی روپے کی مضبوطی کو ملکی معیشت کیلئے مثبت شگون قرار دے رہےہیں۔

مزید :

بزنس -