قومی حلقوں کے ضمنی انتخابی شیڈول کیخلاف کیس میں الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹسز جاری

قومی حلقوں کے ضمنی انتخابی شیڈول کیخلاف کیس میں الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب ...
قومی حلقوں کے ضمنی انتخابی شیڈول کیخلاف کیس میں الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹسز جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں قومی حلقوں کے ضمنی انتخابی شیڈول کیخلاف کیس الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹسز جاری کردیئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب میں قومی حلقوں کے ضمنی انتخابی شیڈول کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے سماعت کی ،عدالت نے الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹسز جاری کردیئے،عدالت نے کیس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کردی ۔