راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں ، اسد عمر کا سپیکر کا فیصلہ معطل ہونے پر ٹوئٹ

راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں ، اسد عمر کا سپیکر کا ...
راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں ، اسد عمر کا سپیکر کا فیصلہ معطل ہونے پر ٹوئٹ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ معطل ہونے پر راجہ ریاض کو خبردار کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ عدالت نے سپیکر کا سیاسی بنیاد پر کیا گیا فیصلہ معطل کردیا ،تحریک انصاف کے 43 ایم این ایز کی رکنیت بحال ہو گئی، اسد عمر کاکہناتھا کہ راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -