پاک فضائیہ کے طیارے مشاق کی کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ
مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کو حادثہ پیش آیاہے تاہم دونوں پائلٹس محفوظ رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے مشاق کی مردان کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے جس میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے ہیں ۔