ساری دنیا کی مائیں ایک طرف رانگھڑوں کی اماں ایک طرف

تحریر : ڈاکٹر سیف الرحمٰن (وہاڑی)
ساری دنیا کی اماں ایک طرف رانگھڑوں کی اماں ایک طرف
اماں پیسے چاہیے:
اماں ۔۔منے بیچ آ
کوئی چیز مل نہ رہی ہو تو اماں کا مدد کرن کا طریقہ:
لے میں آئی، منا مل گی ناں، تو پھیر تیری خیر کونی
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ:
"جلدی اٹھ جا چھوری 6 بج گے
مارنے کے بعد روتے بچے کو چپ کرانے کا طریقہ:
چپ کر جا... نی تو اور ماروں گی
کھانا کھلانے کے لئے:
چپ چاپ کھاوے یا میں تاروں چپل
اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، جن کی مائیں بیمار ہیں انہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے، جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین