داتادربارکے علاقہ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

داتادربارکے علاقہ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)داتادربارکے علاقہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد،پولیس نے لاش مردہ خانہ منتقل کر کے قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا ۔ایدھی ترجمان کے مطابق داتا دربار ہسپتال کے قریب سے 50 سالہ نامعلوم شخص سڑک کنارے مردہ حالت میں پایا گیا متعلقہ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کرکے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -