فیروزوالہ،ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی

فیروزوالہ،ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 فیروز والہ (نامہ نگار )جی ٹی روڈ پر ٹریفک کے حادثات میں نوجوان جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ کوٹ عبدالمالک کا رہنے والا نو جوان ناصر اپنے دوست تنویر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گوجرانوالہ جا رہے تھے جب وہ راناٹاو_¿ن قریب پہنچے تو مرزا ڈالہ نے اسے انہیں رو_¿نڈ ڈالا جس ک نوجوان ناصر جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہو گیا فیروزوالا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی جی ٹی روڈ پر گاڑی کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سواد دو نوجوان زخمی ہوگئے۔

مزید :

علاقائی -